میڈیکل کالج کی طالبہ اغوا کے بعد بازیاب، ہاسٹل ملازم کے ملوث ہونے کا شبہہ


XXXTreme Lightning Roulette Entertainment Official Website ملتان:

میڈیک?? کالج کی اغوا ہونے والی طالبہ کو ملزمان نے چھوڑ دیا، واقعے میں ہاسٹل ملازم کے ملوث ہونے کا شبہہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نشتر میڈیک?? کالج سائیڈ کے گارڈن سے گزشتہ رات گئے اغوا کی گئی طالبہ بازیاب ہو گئی۔نشتر انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹیسٹری کی طالبہ کو نشتر گارڈن سے اغوا کیا گیا تھا، جس کے بعد اغوا کار اسے ملتان کے سیوڑہ چوک کے پاس چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

پولیس نے طالبہ کے اغوا میں شک کی بنیاد پر 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا جب کہ اغوا کاروں میں نشتر اسپتال ہاسٹل سائیڈ کے ملازم کے بھی ملوث ہونے کا امکان ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق نشتر انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹیسٹری کی طالبہ نشتر میڈیک?? کالج کے فائنل ائیر ایم بی بی ایس کے طالب علم سے ملاقات کے لیے نشتر گارڈن آئی تھی، جہاں نشتر اسپتال کے ملازم نے خود کو نشتر سکیورٹی کا بتا کر طالبہ کو کار میں بٹھایا۔ بعد ازاں طالبہ کے ساتھی نے شک گزرنے پر ون فائیو پر پولیس کو اطلاع  کردی۔

دوسری جانب طالبہ کے اغوا کے واقعے کی ایف آئی آر تھانہ کینٹ میں درج کرلی گئی ہ??۔ ترجمان نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے مطابق ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور واقعے کے انکوائری کے لیے سینئر فیکلٹی ممبران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہ?? جسے 24 گھنٹوں کے اندر رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہ?

واقعے کے بعد نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی سکیورٹی کمپنی کو شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے سکیورٹی سپروائزر کو معطل کردیا گیا ہے۔

ملزمان کی گرفتاری طالبہ کے ساتھی کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں درج مقدمے کے بعد عمل میں آئی۔ مقدمے کے متن میں طالبہ کے ساتھی نے بتایا کہ میں نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں فائنل ائیر کا طالبعلم ہوں۔ اپنی ساتھی طالبہ کے ساتھ 22 دسمبر کی رات ساڑھے 9بجے ہاسٹل جا رہا تھا  کہ  اناٹومی ڈیپارٹمنٹ کے سامنے سے 2 مسلح افراد عبد الکریم اور عبد الرحمن نے ساتھی طالبہ کو زنا کی نیت سے اغوا کر لیا۔

پولیس نے واقعے کی تمام پہلوؤں کو پیش نظر رکھتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہ?

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس