کر اچی میں پا??ی کا ایک بار پھربحران کا خدشہ ،یونی ورسٹی روڈ پر 84 انچ کی لائن کے مرمتی کام کی وجہ سے شہر ک?? بڑے حصے کو پا??ی کی فراہمی پیر سے بند کردی جائے گی۔
ریڈ لائن کی تعمیرات کے دوران 3 دسمبر کو متاثر ہو نے والی پا??ی کی لائن شہریوں کیلیے عذاب بن گئی ،تفصیلات کے مطابق ک??اچ?? میں آنے والے دنوں میں پا??ی کے بحران خدشہ پیدا ہوگیا ہے 3 دسمبر کو ریڈ لائن کی تعمیرات کے دوران 84 انچ قطر ک?? لائن کو 2مقامات سے پھاڑ دیا گیا تھا جس کے بعد شہر کا پا??ی بند کر ک?? 8 دن بعد واٹر کارپوریشن نے مرمتی کام مکمل کیا تھا تاہم 24 گھنٹے بعد ہی ایک متاثرہ مقام سے پا??ی کا رساؤ شروع ہوگیا تھا لیکن واٹر کارپوریشن کی جانب سے پا??ی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے۔
تاہم اب واٹر کارپوریشن نے فیصلہ کیا ہے جس مقام سے لائن میں رساؤ آرہا ہے اس کا مرمتی کام پیر سے شروع کیاجا ئے گا تاہم ایک بار پھر ک??اچ?? کے بڑے حصے کو پا??ی کی فراہمی بند کی جائے گی ،زرائع کا کہنا ہے کہ 48 سے 72 گھنٹوں کیلیے پا??ی کی فراہمی بند رہے گی زیادہ علاقے جو متاثر ہوں گے۔
ان میں کورنگی ، لانڈھی، شاہ فیصل کالونی ، ملیر، گلستان جوہر، اولڈ سٹی ایریا ، طارق روڈ، اولڈ سٹی ایریا ،لیاری، لیاقت آباد، پی آئی بی کالونی سمیت متعدد شامل ہے متاثرہ علاقوں کے مکین ہفتہ اور اتوار کو کا ذخیرہ کرلیں تاکہ آنے والوں دنوں میں پا??ی کی شدید کمی کا سامنا کرنا ہوگا ۔