اداروں کا ایک پیج پر ہونا خوش آئند ہے، شرپسند ٹولہ اپنی سازش میں ناکام ہوگیا، چوہدری شجاعت


Lightning Roulette official APP download

گجرات: پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور سابق ??زیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آج اداروں کا ایک پیج پر ہونا ملک و قوم کے لئے خوش آئند ہے?? ایک شرپسند ٹولہ اپنی سازش میں ناکام ہوگیا ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کواپنی رہائش گاہ پر پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر ڈاکٹر محمد امجد کے ہمراہ آئے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ اس وقت ملک کو بے شمار چیلنجز کا سامنا ہے تاہم اس معاملے پر بات کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ آج ملکی ادارے ایک پیج پر ہیں۔ اداروں کے درمیان ہم آہنگی اور بہتر ورکنگ ریلیشن شپ سے قومی مسائل تیزی کے ساتھ حل کئے جاسکتے ہیں، اس سے قومی یکجہتی کو فروغ ملے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ قومی امور کو طے کرنے کے لئے اچھا طرز حکمرانی ضروری ہے اور اچھا طرز حکمرانی اداروں کے درمیان بہتر ورکنگ ریلیشن شپ سے ہی آتا ہے۔

چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ ایک مفاد پرست ٹولے نے ملکی صورتحال کو تباہ کرنے کے لئے بہت سے معاملات کو ایک ساتھ شروع کردیا، یہ لوگ ملکی وقار کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر داؤ پر لگانا چاہتے تھے مگر بعض محب وطن شخصیات نے حالات کو ٹھیک کرنے کے لئے عوام کو ایک نئی سوچ دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ یہ سوچ کامیاب ہوگی اور یہ ٹولہ اپنے مقاصد میں ناکام ہوگا۔ میں یہ بات خاص طور پر کہنا چاہتا ہوں کہ محب وطن شخصیات نے اس ٹولے کے پیدا کردہ حالات پر قابو پالیا ہے۔

مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ یہ شخصیات اور دیگر محب وطن لوگ اداروں کو ایک پیج پر لے آئے جس کے نتیجے میں اس مفاد پرست ٹولے کو منہ کی کھانا پڑی۔ یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ افواج پاکستان ہمارے ملک کی حفاظت کرتی ہیں۔ ہم انہیں اور ان کے ساتھ کھڑے جوڈیشنل اور سول اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

 

 

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس