بلوچستان و پختونخوا میں امن و امان کا مسئلہ ہے، حکومت پی ٹی آئی کے پیچھے لگی ہے، اسد قیصر


Monopoly Big Player official APP download پشاور:

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بلوچستان و پختونخوا میں امن و امان کا مسئلہ ہے جب کہ حکومت پی ٹی آئی کے پیچھے لگی ??ے۔

ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ 8 مقدمات میں پہلے راہداری ضمانت کرائی ہے، 3 میں اب 31 دسمبر تک ملی ہے۔ اس حکومت نے ایف آئی آر کی بھی وقعت ختم کردی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم آئین و قانون کے مطابق جہدوجہد کررہے ہیں۔حکومت اگر سیاسی کارکنوں کو دہشتگرد ڈک??یئ?? کررہی ہے پھر لوگ کیسے یہ مانیں گے۔ حکومت دہشتگردوں کے بجائے پی ٹی آئی کے خلاف لگی ??ے۔ ملک میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے اور حکومت پی ٹی آئی کے پیچھے لگی ??ے۔ بلوچستان میں کیا ہورہا ہے، خیبرپختونخوا میں بھی امن و امان کا مسئلہ ہے۔

اسد قیصر کا کہنا تھا کہ حکومت سیاسی لوگوں کو دہشتگرد ڈک??یئ?? کررہی ہے اس ک?? مذمت کرتے ہیں۔ اب 13 کے بجائے 15 دسمبر کو باغ ناران میں شہدا کے لیے تقریب ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے پرامن شہریوں پر گولیاں چلائیں، ہم??رے مینڈیٹ کو چوری کیا گیا، 26 وی ترمیم کو غیرقانونی طور پر پاس کیا گیا۔ یہ جمہوری حکومت نہیں ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ پنجاب اور اسلام آباد میں پختونوں کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے یہ ملک کے کے خلاف سازش ہے۔ افغانستان کے ساتھ کاروبار بند کیا گیا، یہ زیادتی ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ پختونوں کے ساتھ زیادتی میں جو ملوث ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔

اسد قیصر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کے ساتھ رابطے میں ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ اس حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلائیں۔ پیپلزپارٹی 26 نومبر کے واقعات میں برابر کی شریک ہے۔ حکومت کی طرف سے ابھی تک رابطہ نہیں ہوا، ہم??رے جو مطالبات ہیں اس پر بات کریں گے۔ حکومت کا کیا رسپانس آتا ہے اس کو دیکھیں گے۔

قبل ازیں پشاور ہائی کورٹ میں سابق اسپیکر اسد قیصر کی 3 مقدمات میں راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کی، ج?? میں عدالت نے اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژن کی پولیس کو اسد قیصر کی گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے اسد قیصر کی راہداری ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے 31 دسمبر تک راہداری ضمانت دے کر انہیں متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس