9 مئی کی?? می?? ضمانت کے بعد عدالت سے غیرحاضری پر پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کے ضامن ان کے سسر کی????اف کارروائی شروع کردی گئی۔
9 مئی کی?? می?? ضمانت ملنے کے بعد عدالتی سماعت می?? پیش نہ ہونے پر پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے ضامن سسر کے خ??اف کارروائی شروع کی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عالیہ حمزہ کے سسر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 14 جنوری کو طلب کرلیا۔
عدالت نے آئندہ سماعت پرعالیہ حمزہ کے پیش نہ ہونے پر تحریری وضاحت جمع کروانے کا حکم دیا۔ عدالت نے ریمارکس دئیے کہ ضامن کی ذمہ داری ہے کہ ملزم عدالت می?? پیش ہوتا رہے۔ ملزمان کے پیش نہ ہونے سے ٹرائل کی کارروائی تاخیر کا شکار ہو رہی ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج عرفان حیدر نے سماعت کی۔ عالیہ حمزہ تھانہ شادمان نذر آتش کی?? می?? ضمانت کے بعد کی?? کے لیے پیش نہیں ہوئی ??یں??